دہلی میں مسلسل شدید دھند چھائے رہنے کی وجہ سے آج بھی ریل اور سڑک ٹریفک متاثر رہا۔دھند کی وجہ سے حد بصارت کی سطح انتہائی کم ہونے کی وجہ سے 52
ٹرینیں تاخیر
سے چل رہی ہیں اور پانچ کے وقت میں تبدیلی کی گئی ہے اور ایک کو منسوخ کر
دیا گیا ہے۔دھند کی وجہ سے اگرچہ ہوا بازی کی خدمات پر زیادہ اثر نہیں پڑا ہے۔